تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 70،69) اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّيْنَ …: اَلْفَوْا أَلْفٰي يُلْفِيْ إِلْفَاءً (افعال) پانا۔ يُهْرَعُوْنَ کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ ہود کی آیت(۷۸) کی تفسیر۔ یعنی ان کفار کے عذاب الیم کا سبب یہ ہے کہ انھوں نے اپنے آباء کو ضلالت پر جمے ہوئے دیکھا اور اندھوں کی طرح بغیر سوچے سمجھے ان کے پیچھے دوڑ پڑے، جیسے کوئی انھیں پیچھے سے ہانک رہا ہو۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.