تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 48،47) وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْاَخْيَارِ …: الْمُصْطَفَيْنَ مُصْطَفٰي کی جمع ہے، جو باب افتعال سے اسم مفعول ہے اور اصل میں مُصْتَفٰي ہے، صاد کی وجہ سے تاء کو طاء میں بدل دیا چُنے ہوئے۔ الْاَخْيَارِ خَيْرٌ کی جمع ہے جو اسم تفضیل کا صیغہ ہے اور اصل میں أَخْيَرُ ہے، اس لیے اس کی جمع الْاَخْيَارِ آئی ہے سب سے بہتر لوگ۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.