تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 58) وَ اٰخَرُ مِنْ شَكْلِهٖۤ اَزْوَاجٌ: اٰخَرُ مبتدا ہے، مِنْ شَكْلِهٖۤ كَائِنٌ کے متعلق ہو کر اس کی صفت ہے اور اَزْوَاجٌ خبر ہے۔ یعنی ان کا عذاب صرف حمیم و غسّاق ہی نہیں ہو گا، بلکہ حمیم و غسّاق سے ملتی جلتی کئی شکلوں کا اور عذاب بھی ہو گا، مثلاً زمہریر، سموم، زقّوم اور صعود وغیرہ۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.