تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 11) قُلْ اِنِّيْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ …: سورت کے شروع میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «‏‏‏‏فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّيْنَ» ‏‏‏‏ [الزمر: ۲ ] اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ کہہ دے مجھے تو یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں، اس حال میں کہ اپنی بندگی، اطاعت اور نیت کو اسی کے لیے خالص کرنے والا ہوں۔ تفصیل اسی سورت کی آیت (۲) میں دیکھیے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.