تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 54)كَذٰلِكَ: أَيْ اَلْأَمْرُ كَذٰلِكَ یا يَكُوْنُ كَذٰلِكَ یعنی ایسے ہی ہو گا، نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِيْنٍ: حُوْرٌ حَوْرَاءُ کی جمع ہے، نہایت گوری عورت جس کی آنکھوں کی سیاہی بہت سیاہ اور سفیدی بہت سفید ہو، جسے دیکھتے ہی بندہ حیران رہ جائے۔ بعض نے معنی کیا، سیاہ آنکھ والی عورت جس کی آنکھ میں سفیدی کا حصہ بہت کم ہو۔ عِيْنٍ عَيْنَاءُ کی جمع ہے، بڑی آنکھوں والی عورت۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.