تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 35)لَهُمْ مَّا يَشَآءُوْنَ فِيْهَا: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حم السجدہ (۳۱) اور سورئہ زخرف (۷۱)۔

وَ لَدَيْنَا مَزِيْدٌ: یعنی جو کچھ وہ چاہیں گے وہ بھی ملے گا اور ہمارے پاس مزید بھی بہت کچھ ہے، جس میں وہ چیزیں ہیں جن کا خیال تک کسی کو نہیں آیا۔ (دیکھیے سجدہ: ۱۷) اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کا دیدار بھی۔ دیکھیے سورۂ یونس (۲۶)۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.