تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 19) كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِيْٓـًٔا …: هَنَأَ يَهْنِئُ وَ يَهْنَأُ وَيَهْنُؤُ الطَّعَامُ کا مفہوم صرف مزیدار ہونے کے لفظ سے پورا ادا نہیں ہوتا، بلکہ لغت میں هَنِيْئٌ سے مراد وہ چیز ہے جو کسی مشقت کے بغیر آسانی سے حاصل ہو جائے، کھانے میں لذیذ ہو اور گلے سے آسانی سے اتر جائے، اس سے بدہضمی یا بیماری کا کوئی اندیشہ نہ ہو اور اس کے ساتھ کوئی غم یا فکر نہ ہو۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.