تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 54) فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰى: غَشِيَ يَغْشٰي (ع) کسی چیز کا دوسری کو ڈھانپ لینا۔ غَشّٰي يُغَشِّيْ (تفعیل) کسی چیز پر ڈھانپنے والی چیز ڈال دینا، کسی چیز کو دوسری سے ڈھانپ دینا۔ یہ اندازِ بیاں اس عذاب کی ہولناکی کے بیان کے لیے ہے۔ مزید دیکھیے سورۂ طٰہٰ (۷۸)۔