تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 59) اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَ: هٰذَا الْحَدِيْثِ سے مرادرسولوں کو جھٹلانے والی اقوام کے عبرتناک انجام کی اور قیامت قریب ہونے کی بات ہے جو ابھی بیان ہوئی ہے۔ فرمایا بھلا یہ کوئی انوکھی اور ناقابلِ یقین بات ہے جس پر تم تعجب کر رہے ہو؟



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.