تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 40،39) فَذُوْقُوْا عَذَابِيْ وَ نُذُرِ …: یہاں قوم نوح، عاد، ثمود اور قومِ لوط چاروں کے تذکرے میں یہ دونوں باتیں بار بار دہرائی ہیں، تاکہ متعدد مرتبہ ذکر کے دوران کسی بار ہی ان کی طرف توجہ ہو جائے۔سورۂ رحمن میں فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ اور سورۂ مرسلات میں وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ کو بار بار دہرانے میں بھی یہی حکمت ملحوظ ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.