تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 14) خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ: صَلْصَلَةٌ وہ آواز جو کسی چیز کو بجانے یا کھڑکانے سے پیدا ہوتی ہے، جیسا کہ صحیح بخاری کی حدیث (۲) میں صَلْصَلَةُ الْجَرْسِ کا ذکر ہے۔ صَلْصَالٍ بجنے والی، کھنکھنانے والی (مٹی)۔ بعض کہتے ہیں یہ صِلُّ اللَّحْمِ سے مشتق ہے، جس کا معنی گوشت کا بدبودار ہونا ہے۔ مراد بدبودار مٹی ہے۔ آیت کی مزید تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۲۶)۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.