تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 66) فِيْهِمَا عَيْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ: نَضَخَ يَنْضَخُ نَضْخًا (ف) اَلْمَاءُ پانی کا جوش سے نکلنا۔ یعنی ان دونوں جنتوں میں دو جوش مارنے والے چشمے ہوں گے۔ عَيْنٰنِ تَجْرِيٰنِ اور عَيْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ کے تقابل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۵۰) کی تفسیر۔