تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 4) اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا: يہ اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ سے بدل ہے۔ رَجَّ يَرُجُّ رَجًّا (ن) شدید حرکت دینا۔ رَجًّا مصدر کے ساتھ تاکید میں مبالغہ مقصود ہے۔ یہ وہی بات ہے جو اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا اور اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيْمٌ میں بیان فرمائی گئی ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.