تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 32) وَ فَاكِهَةٍ كَثِيْرَةٍ: بہت زیادہ میں پھلوں کی قسموں کا بہت زیادہ ہونا بھی شامل ہے اور مقدار میں بہت زیادہ ہونا بھی۔ اس کثرت کا مقصد اصحاب الیمین کی ضیافت اور عزت افزائی ہے، آگے ان کی مرضی ہے، جتنا چاہیں جب چاہیں کھائیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.