تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 52) وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ: یعنی قرآن کی آیات میں تو وہ نصیحتیں ہیں جن کے اثر سے ایک دو نہیں بلکہ بے شمار جہان راہِ راست پر آنے والے ہیں، ایسی نصیحت کے سنانے والے کو جو دیوانہ بتاتا ہے وہ خود دیوانہ ہے۔