تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 23) قُطُوْفُهَا دَانِيَةٌ: قَطَفَ يَقْطِفُ (ض) پھل توڑنا۔ قُطُوْفٌ قِطْفٌ (قاف کے کسرہ کے ساتھ) کی جمع ہے، وہ پھل جو توڑے جائیں۔ دَانِيَةٌ قریب۔ یعنی وہ خوشے اورپھل جھکے ہوئے ہوں گے کہ آدمی کھڑے، بیٹھے اور لیٹے ہر حال میں انھیں لے سکے گا۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.