تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 24) كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِيْٓـًٔۢا …: هَنِيْٓـًٔا هَنُؤَ يَهْنُؤُ (ک) سے فَعِيْلٌ کے وزن پر ہے، جس کے حاصل ہونے میں کوئی مشقت ہو نہ کھانے کے بعد معدے پر کوئی بوجھ ہو، ادھر کھایا ادھر ہضم ہوا۔ بِمَا اَسْلَفْتُمْ ان اعمال کی وجہ سے جو تم نے آگے بھیجے۔ معلوم ہوا نیک اعمال جنت میں داخل ہونے کا سبب ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.