تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 9،8) يَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِ …: كَالْمُهْلِ یعنی آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح(سرخ اور گرم ہو کر پھٹ جائے گا)۔ (دیکھیے رحمان: ۳۷) اَلْعِهْنُ اُون، یعنی پہاڑ دھنی ہوئی اُون کی طرح بالکل ہلکے ہو کر اڑنے لگیں گے۔ دیکھیے سورۂ طٰہٰ(۱۰۵) اور قارعہ (۵)۔