تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 13،12) اِنَّ لَدَيْنَاۤ اَنْكَالًا …: اَنْكَالًا نِكْلٌ (نون کے کسرہ کے ساتھ) کی جمع ہے، جانور کے پاؤں کی زنجیر اور لگام کے لوہے والے حصے کو کہتے ہیں۔ جَحِيْمًا جَحْمَةٌ (آگ کا سخت بھڑکنا) سے مشتق ہے۔(راغب) ذَا غُصَّةٍ جو گلے میں پھنس جائے، نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.