تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 20) فَاَرٰىهُ الْاٰيَةَ الْكُبْرٰى: بڑی نشانی سے مراد لاٹھی کا سانپ بن جانا ہے۔ الْاٰيَةَ کو واحد کے بجائے جنس مان لیں تو عصائے موسیٰ اور یدبیضا دونوں مراد ہو سکتے ہیں، بلکہ موسیٰ علیہ السلام کو عطا کیے جانے والے تسع آيات بينات (۹ معجزے) بھی مراد ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے سورۂ بنی اسرائیل (۱۰۱)۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.