تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 42) يَسْـَٔلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرْسٰىهَا: مُرْسٰىهَا أَرْسٰي يُرْسِيْ (افعال) سے مصدر ہو تو معنی ہوگا اس کا وقوع یا قیام اور اگر ظرف ہو تو معنی ہے اس کے قیام کا وقت۔ کافر لوگ یہ سوال بار بار کرتے تھے، اس سے ان کا مقصد قیامت کا وقت اور تاریخ معلوم کرنا نہیں تھا بلکہ اسے جھٹلانا اور اس کا مذاق اڑانا ہوتا تھا۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.