تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 31) وَ فَاكِهَةً وَّ اَبًّا: اَبًّا زمین سے اگنے والی وہ نباتات جسے جانور کھاتے ہیں، لوگ نہیں کھاتے۔ (طبری عن ابن عباس وغیرہ) یہأَبَّ (ن) (قصد کرنا) سے مصدر بمعنی اسم مفعول ہے، یعنی قصد کیا ہوا کیونکہ جانور اس کی طرف لپکتے ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.