تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 2) وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ: انْكَدَرَتْ طبری نے اس کے دو معانی نقل فرمائے ہیں، پہلا تَنَاثَرَتْ یعنی بکھر کر گر جائیں گے اور دوسرا تَغَيَّرَتْ یعنی متغیر ہو جائیں گے۔ کدورت صفائی کی ضد ہے۔ دونوں معانی ملحوظ رکھے جائیں تو مطلب یہ ہوگا کہ ستارے بکھر کر گر جائیں گے، ان کی روشنی اور صفائی ختم ہو جائے گی اور وہ بے نور ہو جائیں گے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.