تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 14) عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْ: شروع سورت سے یہاں تک کل بارہ چیزوں کا ذکر ہوا ہے، جب یہ بارہ چیزیں ہو جائیں گی تو کیا ہوگا؟ اس کا جواب ہے: «‏‏‏‏عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْ» کہ ہر جان جو کچھ لے کر آئی ہے اسے جان لے گی۔ نَفْسٌ کی تنکیر عموم کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ ہر جان کیا گیا ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.