تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 4) وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْ: دوسرے نفخہ سے قبریں پھٹیں گی اور مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔