تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 8،7) الَّذِيْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ …: وہ تجھے بے ڈھب بنا سکتا تھا، بندر، خنزیر یا کوئی جانور بھی بنا سکتا تھا۔ اتنی اچھی ترکیب سے جب پہلے بنا دیا تو جزائے اعمال کے لیے دوبارہ کیوں نہیں بنا سکتا؟