تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 6) يٰۤاَيُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ …: كَادِحٌ كَدَحَ يَكْدَحُ (ف) خوب کوشش کرنا، مشقت جھیلنا، زخمی کرنا۔ اِلٰى کے لفظ سے اس میں رب تعالیٰ کی طرف جانے کا مفہوم ادا ہو رہا ہے، یعنی اے انسان! تو زندگی بھر کسی نہ کسی کام کی مشقت میں مبتلا رہ کر آخر کار اچھے یا برے اعمال لے کر اپنے رب کے حضور پیش ہونے والا ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.