تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 25) اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ …: غَيْرُ مَمْنُوْنٍ مَنَّ يَمُنُّ (ن) (قطع کرنا) سے اسم مفعول ہے، کہا جاتا ہے: مَنَنْتُ الْحَبْلَ میں نے رسی کاٹ دی۔ یعنی ایسا اجر جو کبھی قطع نہیں کیا جائے گا۔ مراد جنت ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، جس کی کوئی نعمت نہ کم ہوگی اور نہ ختم ہو گی۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.