تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 14) اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ: رَصَدَ يَرْصُدُ رَصْدًا (ن) کسی کے راستے میں اس پر حملے کے انتظار میں بیٹھنا۔ اَلْمِرْصَادُ گھات، چھپ کر بیٹھنے کی جگہ جس میں بیٹھ کر دشمن پر حملے کا انتظار کیا جاتا ہے، یعنی اللہ تعالیٰ ان کے لیے مقرر کردہ وقت کے انتظار میں ہے، جب مقرر وقت آتا ہے پکڑ لیتا ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.