تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 19،18) اُولٰٓىِٕكَ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ …: دائیں ہاتھ والے سے مراد یہ ہے کہ انھیں ان کا اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں ملے گا، اسی طرح بائیں ہاتھ والوں کو ان کا اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں ملے گا۔ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ کا دوسرا معنی ہے برکت والے، خوش نصیب اور اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ کا معنی نحوست والے، بد نصیب بھی ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.