تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10) وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَا: دَسَّا دَسَّ يَدُسُّ دَسًّا (ن) سے مبالغے کے لیے باب تفعیل ہے، معنی ہے مٹی میں دبا دینا، یہ اصل میں دَسَّسَ تھا، دوسرے سین کو الف کر دیا، جیسے تَقَضَّضَ الْبَازِيْ (باز شکار پر ٹوٹ پڑا) کو تَقَضَّي الْبَازِيْ کہہ دیتے ہیں۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «‏‏‏‏اَمْ يَدُسُّهٗ فِي التُّرَابِ» ‏‏‏‏ [النحل:۵۹] یا اسے مٹی میں دبا دے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.