تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 13) فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْيٰهَا: نَاقَةَ اللّٰهِ (اللہ کی اونٹنی) فعل محذوف اِتَّقُوْا کی وجہ سے منصوب ہے۔ یہ نسبت اس اونٹنی کے شرف اور خصوصیت کی وجہ سے ہے، (جیسے بیت اللہ میں ہے) ورنہ سب اونٹنیاں اللہ ہی کی ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.