تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 11) وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ: اور شکر ادا کرنے کے لیے اپنے رب کی نعمتوں کا تذکرہ کرتے رہو۔