تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 3) وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِيْنِ: شہر مکہ جو ابراہیم اور اسماعیل علیھما السلام نے آباد کیا اور جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے۔ اسے بلد امین اس لیے فرمایا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے اس کے لیے دعا کی تھی: «‏‏‏‏رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا» ‏‏‏‏ [ البقرۃ: ۱۲۶ ] اے میرے رب! اس (جگہ) کو ایک امن والا شہر بنا دے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.