تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10) وَ حُصِّلَ مَا فِي الصُّدُوْرِ: دوسرے اعمال تو پہلے ہی ظاہر ہو چکے تھے، مگر دل کی نیت اور ارادے کے متعلق خیال ہو سکتا تھا کہ اسے کون جانتا ہے، تو اس وقت وہ بھی ظاہر کر دیے جائیں گے،جیساکہ فرمایا: «‏‏‏‏يَوْمَ تُبْلَى السَّرَآىِٕرُ» ‏‏‏‏ [الطارق: ۹ ] جس دن پوشیدہ راز ظاہر کیے جائیں گے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.