تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 4) تَرْمِيْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّيْلٍ: سِجِّيْلٍ کی تفسیر میں ابن عباس رضی اللہ عنھما نے فرمایا: [ هِيَ سَنْكِ وَكِلْ ] [ بخاري، التفسیر، باب سورۃ: ألم تر ، قبل ح: ۴۹۶۴ ] اس سے مراد سنگ و گل ہے۔ یعنی پکی ہوئی مٹی جسے کھنگر کہا جاتا ہے۔ لاوا اگلنے والے پہاڑوں کے ارد گرد اس قسم کے جلے ہوئے سخت سنگریزے عام ملتے ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.