تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 103)لَمَثُوْبَةٌ: اس میں تنوین تقلیل کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ تھوڑا ثواب کیا گیا ہے۔

➋ پچھلی آیت میں ہے: «وَ لَقَدْ عَلِمُوْا» ‏‏‏‏ یعنی یہود جانتے تھے، یہاں فرمایا: « لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ » کاش وہ جانتے ہوتے اس سے معلوم ہوا کہ علم پر عمل نہ کرنے والا درحقیقت عالم ہی نہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.