تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 107) وَ اَمَّا الَّذِيْنَ ابْيَضَّتْ وُجُوْهُهُمْ: چہروں کی یہ سیاہی اور سفیدی قیامت کے دن ہو گی۔ جو لوگ ایمان پر قائم رہے،پھر بدعات اور گروہ بندی سے بچ کر اصل کتاب و سنت [مَا أَنَا عَلَيْهِ وَ أَصْحَابِيْ] پر قائم رہے، ان کے چہرے سفید ہوں گے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.