تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 122) اِذْ هَمَّتْ طَّآىِٕفَتٰنِ …: ان دو جماعتوں سے مراد انصار کے دو قبیلے بنو سلمہ اور بنو حارثہ ہیں (جو منافق عبد اللہ بن ابی کی واپسی دیکھ کر دل شکستہ ہو گئے اور انھوں نے واپس آنے کا ارادہ کر لیا تھا)۔ [ بخاری، التفسیر، باب: «إذ ھمت طآئفتان…»: ۴۵۵۸ ]



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.