تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 31) عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِيْهَا: یہاں فِيْهَا کی ضمیر یا تو الْحَيٰوةُ الدُّنْيَاۤ کی طرف جا رہی ہے، یا السَّاعَةُ کی طرف، یعنی ہائے ہمارا افسوس! اس کوتاہی پر جو ہم نے دنیا میں کی، یا اس کوتاہی پر جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.