تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 89) فَاِنْ يَّكْفُرْ بِهَا هٰۤؤُلَآءِ …: یعنی اگر یہ لوگ اس کتاب، حکم اور نبوت کو نہ مانیں (اس سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو نہ ماننے والے کفار اور مشرکین ہیں) تو ہم نے ان(کتاب اور نبوت) کے لیے ایسے لوگ مقرر کیے ہیں (اس سے مراد مہاجرین، انصار اور قیامت تک آنے والے ایمان دار ہیں) جو ان نعمتوں کا انکار نہیں کرتے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.