تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 91) فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ …: ان پر عذاب دونوں طرح سے آیا، یعنی الرَّجْفَةُ (زلزلہ) بھی، جیسے یہاں مذکور ہے اور الصَّيْحَةُ (چیخ) بھی، جیسا کہ سورۂ ہود (۹۴) میں ہے۔ الرَّجْفَةُ کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۷۸) کے حواشی۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.