تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 159) وَ مِنْ قَوْمِ مُوْسٰۤى اُمَّةٌ …: اس سے مراد وہ یہودی ہیں جو تورات پر قائم رہے اور وہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر آپ پر ایمان لے آئے، جیسے عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.