تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 29) فَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيْدًۢا …: یہ الفاظ قسم کے معنی میں بھی آتے ہیں۔ اِنْ كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغٰفِلِيْنَ میں اِنْ كُنَّا دراصل اِنَّا كُنَّا تھا، غَافِلِيْنَ پر لام کا آنا اس بات کی دلیل ہے، اس لیے اس اِنْ كُنَّا کا معنی اِنَّا كُنَّا کیا ہے، یعنی یہاں إِنَّ کا ایک نون اور جمع متکلم کی ضمیر نَا دونوں مقدر ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.