تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 10) وَ لَىِٕنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ …: نَعْمَآءَ ایسی نعمت جس کا اثر صاحبِ نعمت پر ظاہر ہو۔ اسی طرح ضَرَّآءَ ایسی مصیبت جس کا برا اثر انسان پر ظاہر ہو۔ (طنطاوی) اِنَّهٗ لَفَرِحٌ فَخُوْرٌ یعنی بہت پھولنے اور اترانے لگتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اب تمام مصیبتیں اور سختیاں دور ہو گئیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.