تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت51)وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَ: ضَيْفِ یہ ضَافَ يَضِيْفُ کا مصدر ہے، جو مائل ہونے کے معنی میں آتا ہے، مہمان چونکہ کسی کی طرف مائل ہو کر ہی آتا ہے، اس لیے اسے ضَيْفٌ کہتے ہیں، یہ واحد، تثنیہ اور جمع سبھی کے لیے ضَيْفٌ واحد ہی آتا ہے، جیسا کہ اس آیت میں جمع کے لیے آیا ہے بعض لوگ اس کی جمع اَضْيَافٌ یا ضُيُوْفٌ بھی استعمال کرتے ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.