تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت15)وَ اَلْقٰى فِي الْاَرْضِ رَوَاسِيَ …: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۱۹) اورسورۂ رعد (۳) یہاں پہاڑوں اور نہروں کے ساتھ راستوں کا بھی ذکر فرمایا،کیونکہ پہاڑوں میں دریا ہی راستہ بناتے ہیں اور انھی کے کناروں پر وسیع سڑکیں بنتی ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.