تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 97) فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ يَّظْهَرُوْهُ …: اسْطَاعُوْۤا بھی اصل میں اسْتَطَاعُوْۤا تھا، تخفیف کے لیے تاء حذف کر دی۔ چڑھنے کے لیے ہلکا لفظ اسْطَاعُوْۤا اور نقب کے لیے بھاری لفظ اسْتَطَاعُوْۤا استعمال فرمایا، کیونکہ ایسی دیوار پر چڑھنا اس میں نقب کی بہ نسبت آسان ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.