تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 26،25) قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ …: دوسری جگہ فرمایا: « وَ يَضِيْقُ صَدْرِيْ وَ لَا يَنْطَلِقُ لِسَانِيْ » [ الشعراء: ۱۳ ] اور میرا سینہ تنگ ہوتا ہے اور میری زبان چلتی نہیں۔ یعنی اتنی بڑی ذمہ داری اٹھانے سے میرے دل میں جو تنگی محسوس ہوتی ہے وہ دور فرما دے اور اس منصب عظیم کا بوجھ اٹھانے کے لیے جس ہمت، پامردی اور حوصلہ مندی کی ضرورت ہے وہ میرے دل میں پیدا فرما دے اور میرا تبلیغ رسالت کا کام میرے لیے آسان فرما دے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.