تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 35) اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيْرًا: كُنْتَ میں كَانَ استمرار کے لیے ہے کہ بے شک تو ہمیشہ ہمارا نگران اور نگہبان رہا ہے۔ یعنی جب ہم بچے تھے اس وقت بھی تو نے ہماری پرورش کی اور ہمیں دشمنوں سے محفوظ رکھا، اب بھی تیری اسی رحمت کے وسیلے سے تیری جناب میں درخواست ہے کہ ہماری یہ دعائیں قبول فرما۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ کی صفات اور پہلی نوازشوں کے وسیلے سے دعا کا سبق بھی ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.